علامہ عنایت اللہ خان المشرقی کا یہ مقالہ ان کی کتاب حدیث القران کے صفحہ
نمبر ۱۵۰ تا ۱۹۶ سےلیاگیا ہے۔ اس مقالے میں علامہ عنایت اللہ خان المشرقی نے
ازروئے قرآن امنواوعملواالصلحت
کی مصداق اقوام کی نشاندہی کی ہے اور قرانی ایات سے ثابت کیا ہے کہ صالحِ عمل اقوام ازروئے قران خدا کی نظر میں کون ہے۔ یہ مقالہ
۱۹ جون ۱۹۵۱ کی تحریر ہے۔