Photo Album Allama Mashriqi (r.a), a set on Flickr
اس فوٹو ابلم میں جو کہ علامہ
المشرقی کی تصاویر پر مبنی ہے یہ تمام تصاویر بہت نایاب اور خاکسارتحریک اور علامہ
عنایت اللہ خان المشرقی کی جدوجہد سے وابستہ ہے اس ابلم میں کچھ ایسی تصاویر بھی
ہیں جن کو ایڈٹ کرکے پھر تیار کیا گیاہے نوٹ یہ تمام تصاویر مرکز اعلیٰ خاکسارتحریک
اچھرہ لاہور کے ریکارڈ روم سے لی گئی ہیں۔ اور ان کو تیار کرنے میں ضیغم المشرقی
کی بے پناہ کاوش شامل ہے۔